جب کراچی کورکمانڈر سیداطہرعلی، ایم کیوایم کےجرائم کی فائل مشرف کےپاس لےکرگئےتو مشرف نےان کوہٹا دیا

جاسم محمد

محفلین
ہمارے جمہوری انقلابی سیاست دان:
November 28,1997: Unruly mob storms top Pakistan court
جب چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کا ٹرائل کرنا چاہا تو اس کے غنڈوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کر کے اسے بھگا دیا۔ اور ساتھ ہی کوئٹہ بینچ خرید کر اسے ہٹا دیا گیا۔
 
Top