جا معہ کراچی کا مرکزی کتب خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیا کسی کو جامعہ کراچی کے مرکزی کتب خانے کے بارے میں معلومات ہیں؟
 
معلوم ہیں
محمودالحسن لائبریری کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اکثر طلب کی ہوئی کتب کی پرچی پھٹ کر تہہ خانے سے واپس اتی تھی۔ یعنی کتب ندارد
ویسے اچھا میٹنگ پوائنٹ تھا ۔ اب کا پتہ نہیں
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

سب سے پہلے تو یہی معلوم کرنا ہے کہ یہ ہے کہاں وہ تو ہمت صاحب سے بتادیا کہ نویدالحسن لائبریری کے نام سے جانا جاتا ہے اس لیے اب شاید ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔
باقی وجہ یہ کہ کہیں سے معلوم چلا ہے کہ وہاں غیر ملکی مصنفین کی کتابوں کے اردو میں تراجم دستیاب ہیں۔
اسی سلسلے میں معلوم کیا تھا۔
 
ابو کاشان

محفلین
وعلیکم السلام

سب سے پہلے تو یہی معلوم کرنا ہے کہ یہ ہے کہاں وہ تو ہمت صاحب سے بتادیا کہ محمودالحسن لائبریری کے نام سے جانا جاتا ہے اس لیے اب شاید ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔
باقی وجہ یہ کہ کہیں سے معلوم چلا ہے کہ وہاں غیر ملکی مصنفین کی کتابوں کے اردو میں تراجم دستیاب ہیں۔
اسی سلسلے میں معلوم کیا تھا۔

لیکن اس کے لیئے جامعہ کراچی کا طالبِ علم ہونا بھی تو ضروری ہو گا؟؟؟
 
اس کا تو مجھے معلوم نہیں:confused:
یہ جامعہ کراچی کے مرکز میں ہے۔ جامعہ کے اندر اسانی سے مل جائے گی۔ ہر کوئی جانتا ہے وہاں۔ کتابوں‌کے حاصل کرنے کے لیے طالب علم ہونا ضروری ہے۔ تین طرح کی لائبریری ہیں۔ ایک بک بینک جو سمسٹر کے شروع میں‌سمسٹر کے لیے ٹیکسٹ بکس کا اجرا کرتا ہے ۔ دوسری مرکزی لائبریری ہے جو شاید پندرہ دن کے لیے کتابیں ایشو کرتی ہے اور تیسری سیمنار یا ریفرینس لائبریری ہے جو ایک شاید کچھ دن کے لیے کتابیں جاری کرتی ہے۔
بہرحال اگر اپ طالب علم نہیں تو بھی اسانی کے ساتھ کتاب کاپی کرواسکتے ہیں۔ عملہ کافی تعاون کرتا ہے۔
 
سراب

محفلین
پتا نہیں لوگ کیسی معلومات دے رہے ہیں۔ شاید بہت پرانی بات بتائی ہے۔ محمود الحسن لائبریری مین ایڈمن بلاک کے برابر میں ہے۔ یا اس کو یونی ورسٹی کے وسط میں بھی کہہ سکتے ہیں۔
اور جہاں تک کتب کا تعلق ہے اس کے لیئے طالبِ علم ہونا ضروری تو ہے یونی ورسٹی کے رول سے
مگر
اگر
آپ کا کوئی بد معاش:beating: واقف کار ہو تو یہ کام نہایت آسان ہے ورنہ آپ طالبِ علم ہو کر بھی کبھی کتاب تو ایشو نہیں کروا سکتے:hatoff:۔
یہ سب میں نے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہا ہے:roll:۔
آگے اللہ کی مرضی۔:cry:
 
ویسے اپ اپنے ذاتی تجربہ پر مزید کچھ روشنی ڈالیں گے
یونی ورسٹی کے کچھ اساتذہ میرے جاننے والے ہیں ۔ اگر اپ کچھ روشنی ڈالیں‌تو شاید کچھ کیا جاسکے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پتا نہیں لوگ کیسی معلومات دے رہے ہیں۔ شاید بہت پرانی بات بتائی ہے۔ محمود الحسن لائبریری مین ایڈمن بلاک کے برابر میں ہے۔ یا اس کو یونی ورسٹی کے وسط میں بھی کہہ سکتے ہیں۔
اور جہاں تک کتب کا تعلق ہے اس کے لیئے طالبِ علم ہونا ضروری تو ہے یونی ورسٹی کے رول سے
مگر
اگر
آپ کا کوئی بد معاش:beating: واقف کار ہو تو یہ کام نہایت آسان ہے ورنہ آپ طالبِ علم ہو کر بھی کبھی کتاب تو ایشو نہیں کروا سکتے:hatoff:۔
یہ سب میں نے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہا ہے:roll:۔
آگے اللہ کی مرضی۔:cry:

السلام علیکم

افسوس ہوا سن کر کہ آپ کو اچھا تجربہ نہیں ہوا ۔ البتہ میرا تجربہ کافی اچھا رہا اس وقت تو عملہ کے افراد جو وہاں انھوں نے کافی شائستگی سے بات کی تھی اور ہم لوگوں کو جن کتب کی تلاش تھی وہ کتب تلاش کرنے کےلیے خود ہمیں بھی موقع دیا تھا کہ ہم خود بھی ڈھونڈ سکیں ۔

فہیم ، کیا آپ لائبریری میں گئے یا جائیں گے ؟ وہاں پوچھیے گا اگر وہ آپ کو زیر زمین کتب جہاں موجود ہیں وہاں جانے دیں شاید
۔
 
-کتا بیں ایشو کروانے یا لائیبریری کے شیلف تک رسائی تو اگر آپ طالب علم ہو تبھی ممکن ہوتی ہے لیکن اگر کوئی ریفرنس ہو تو اتنا مئسلہ نہیں ہوتا کیونکہ عملہ پرائیویٹ طور پر علم حاصل کرنے کی مدد بھی کردیتا ہے

میرا تجربہ اس سلسلے میں بہت اچھا ہے کراچی یونیورسٹی کی طالبعلم نہ ہوتے ہوئے بھی متعدد بار کتابیں خصوصا اردو ناولز لئے ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم، یہ کیا بات ہوئی ، جانا تو چاہیے تھا ناں ، رائے ضرور لیں دوسروں سے لیکن جا کے دیکھنا تو تھا ، کم از کم ایک کوشش ضرور کرنا چاہیے کیونکہ ہم میں سے ہر ایک کو مختلف تجربہ پیش آتا ہے اور ضروری نہیں کہ برا ریسپانس ملے ۔
 
فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممممممم

بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔

چلیں پھر عید کے بعد اگر ہوسکا تو ایک چکر لگاتا ہوں

کچھ اس کا اتہ پتہ تو عنایت کریں!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top