جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

تانیہ

محفلین
310793_95487074.jpg.pagespeed.ce.hYAM_wezJo.jpg


جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں والدین کو مطلع کرسکتے ہیں کہ اب ڈائپر تبدیل کرنے کا وقت آپہنچا ہے ،ہے نا حیرت انگیز ایجاد۔
دنیا نیوز
 
Top