جاوا اور Symbain اپیلیکیشن کے مختلف مسائل

جاوا اور Symbain اپیلیکیشن کے مختلف مسائل
سوال :ڈاﺅن لوڈ کی ہو ئی جاوا اور Symbain اپیلیکیشن صرف .rarاور.zip فارمیٹ میںہو تی ہیں اور یہ اکثر موبائل پر نہیں چلتی ہیں؟
جواب: ان ہدایات پر عمل کریں۔
۱۔www.7-zip.org سے 7-zipڈاﺅن لوڈ کر یں .
۲۔ پھر اس پروگرام کو کمپوٹر پر انسٹال کریں۔
۳۔ rarاورzip فارمیٹ کی فائل پر رائٹ کلک کریںاور کونٹیسٹ مینو سے Extract پر کلک کریں۔
۴۔اب آپ ان Extract فائلزمیں .sis اور.jar تلاش کریں۔
۵۔پھر ان.sis اور.jar فائلز کو موبائل میں ٹرانسفرےا انسٹال کریں۔
اب آپ ان جاوا اور Symbain اپیلیکیشن سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
نوٹ :7-zipکی جگہ آپ Winzip, Winrarبھی استعمال کر سکتے ہیں۔
شکریہ۔
آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے ۔
 
Top