جادُو کی تلوار (پولینڈ کی کہانیاں)

محمد عمر

لائبریرین
بچپن میں پہلی کہانیوں کی کتابوں میں سے ایک " جادو کی تلوار" تھی ۔ کُچھ عرصہ قبل انٹرنیٹ پر اس کی پی ڈی ایف دیکھی تو ناسٹیلجیا کی وجہ بنا۔ سوچا کچھ پڑھ کر دیکھتے ہیں ۔ ایسا معلوم ہوا کہ اس کی کہانیاں اب بھی ذہن کے کسی کونے کھدرے میں موجود تھیں۔ خیر گھر میں بند ہونے کی وجہ سے کُچھ وقت میسّر آیا تو اسے ٹائپ بھی کر دیا۔
آپ یہ کتاب یونیکوڈ میں یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
 

عباس اعوان

محفلین
عمدہ۔
اگر کوئی نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے تو لطف آ جائے گا۔
کم حجم فونٹس میں گوگل کا نوٹو نستعلیق اور پاکستان سے مہر نستعلیق استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
Top