جائے استاد خالی است ( ایک قطعہ)

یاسر شاہ

محفلین
جائے استاد خالی است
( ایک قطعہ)

آپ کو بھیجی تھیں جوغزلیں برائے اصلاح
بخش دیجے گا خطا علم کے اس طالب کی

ان میں کوئی بھی غزل میری نہیں ہے لیکن
اس بہانے چلیں اصلاح ہوئی غالبؔ کی​
 
Top