تہ تیغ

محب علوی

لائبریرین
الہ آبادی کے ایک مشاعرے میں ایک بزرگ شاعر نے تیغ الہ آبادی ( مصطفی زیدی مرحوم ) سے پوچھا "کیوں میاں تیغ! کیا تمہاری شادی ہو چکی ہے ؟"

تیغ کے جواب دینے سے پہلے شمیم کرمانی نے کہا
"اجی جناب ! کون باپ ایسا ہوگا جو اپنی بیٹی کو خود اپنے ہی ہاتھوں تہ تیغ کر دے ۔"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top