یعنی ہم لوگ بھی اب آدھے شمشاد بھائی ہوگئے![]()
ہی ہی ہی بھیا ہم نے آدھا ہی رہنا ہے۔۔ پورا ہونے میں ابھی بڑا ٹائم ہے
میرا شمشاد بھیا تک پہنچنا ناممکن ہے بھیا۔۔میری حد تک تو درست لیکن تم تو ماشاءاللہ سے اب شمشاد بھائی کو بھی پیچھے چھوڑے دی رہی ہو![]()
میرا شمشاد بھیا تک پہنچنا ناممکن ہے بھیا۔۔