تلاش میں ہے (افتخار عارف)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے وطن کی فضا عجب اک ہراس میں ہے​
حسین تیری تلاش میں ہے​
یہ راہ بھٹکا ہوا قبیلہ حسین تیری تلاش میں ہے​
(صاحب کلام: افتخار عارف)​
 
میرے وطن کی فضا عجب اک ہراس میں ہے​
حسین تیری تلاش میں ہے​
یہ راہ بھٹکا ہوا قبیلہ حسین تیری تلاش میں ہے​
(صاحب کلام: افتخار عارف)​
میرا حسین ابھی کربلا نہیں پہنچا
میں حر ھوں اور ابھی لشکر یزیدمیں ھوں۔
 
Top