تفہیم القرآن، جلد دوم پر مزید تبصرے

مسلم

محفلین
جزاک اللہ!

آپ نے سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تفسیر تفہیم القرآن پر جو کام شروع کیا ھے، اس پر آپ خراج تحسین کی مستحق ھیں۔

اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

AMERICAN

محفلین
ماشاء اللہ اچھی محنت کی ہے ابھی تو تھوڑا سا پڑھا ہے باقی انشاء اللہ وقت نکال ضرور پڑھو گا۔
 
Top