تضمین

سب عمر_عزیز اپنی عصیاں میں گنوائی ہے
بد تر سے بھی بدتر ہے جو پاس کمائی ہے
اس مژدے نے بخشش کی کچھ آس بندھائی ہے
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے
گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top