تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

پاکستانی

محفلین
پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعہ کو حزب مخالف نے وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد ایوان میں پپیش کردی ہے جس پر سپیکر نے ووٹنگ انتیس اگست کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔

حزب مخالف کی جانب سے قاضی حسین احمد نے قرار داد پیش کرنے کی اجازت کے بارے میں تحریک پیش کی اور اس پر مزید کارروائی کے لیئے قواعد کے مطابق انہتر اراکین کی مطلوبہ حمایت کے لیئے جب سپیکر نے ووٹنگ کرائی تو حزب مخالف کے ایک سو سے زائد اراکین نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔

سپیکر کی منظوری کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد اعتزاز احسن نے پیش کی۔


مزید تفصیل
 

قیصرانی

لائبریرین
اب دیکھیں کہ ایم ایم اے بل پھاڑنے اور اللہ، رسول ص کے نام کو پیروں تلے روندنے کے کیسے کیسے جواز نکال رہی ہے۔ شرمندہ ہونا تو ان (ایم ایم اے کے اکثریت رہنماؤں) مولویوں نے سیکھا ہی نہیں
 
Top