تبدیلی سی ڈی روم

شاکر میں نے اپنا سی ڈی روم تبدیل کیا ہے
ابsamsung کا ہے میرے خیال میں اس کو مؤنٹ کروانا پڑے گا
اس کا حل کمانڈ وغیرہ
 
دوست

محفلین
اس کا تو مجھے پتا نہیں۔ کبھی ماؤنٹ کیا نہیں یار۔
میرا خیال ہے متعلقہ فورم سے پتا کرو۔ بلکہ مجھے بھی بتاؤ۔
ایک تو لینکس حساس بہت ہے۔ ذرا سی تبدیلی اور ساری وضع قطع کا بیڑہ غرق۔
 
یار پہلے میں نے ادھر ہی پتا کیا تھا
ان کو میرے سوال کی سمجھ نہیں لگی
آجکل نیٹ ورک کافی خراب ہے لینکس کا اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
 
دوست

محفلین
میری ایف ایس ٹیب فائل میں سی ڈی روم کی کمانڈ کچھ ایسے ہے۔
کوڈ:
/dev/hdc        /media/cdrom0   udf,iso9660 user,noauto     0       0
iso9660 پتا نہیں یہ کیا چیز ہے اب۔ شاید میرا سی ڈی روم۔۔
اپنی ایف ایس ٹیب کا بتانا ذرا۔اگر مختلف ہوا تو پھر اسی کا مسئلہ ہوگا۔ یا پھر اسی کمانڈ کو ایف ایس ٹیب میں ڈال کر دیکھو۔
 
شاکر فورم سے تو کوی مدد نہیں ملی۔ خود ہی آٹا دلیا کرلیا اور میں کامیاب رہا ھوں۔
مجھے اب ساری سمجھ آ گئ ہے ۔
جو تم نے fstab کی کمانڈ بھیجی تھی سب کی وہی ھوتی ہے
لینکس انسٹال کرنے کے بعد اگرcdrom change کرنا ہو تو
وہی کمانڈجوfstab میں ہے اس کو ایک مرتبہ اور copy->paste
کرنا ہے اورTerminal میں یہ command لکھنی ہے
sudo mount -t iso9660 /dev/hdc /media/cdrom0
انشااللہ مسلہ حل ھو جائے گا۔ میرا تو حل ھو گیا ہے۔
 
اور ہاں شاکر کمانڈ وہ ٹیبل میں کیسے لکھتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
چلو بھئی مبارک ہو۔
اچھی بات ہے۔ میرے ساتھ مسئلہ ہوا تو میں بھی کر لوں گا اب ایسے ہی۔
 
دوست

محفلین
کس ٹیبل میں لکھنے کی بات کی ہے سلمان آپ نے؟؟؟
میں نے اب دیکھا لیکن سمجھ نہیں سکا۔
 
Top