تبدیلی برائے بلاگ ایڈریس

عمیر شکور

محفلین
میرے بلاگ کا ایڈریس تبدیل ہو گیا ہے۔
پہلے یہ تھا بھولے بادشاہ

اب یہ ہے
بھولے بادشاہ
ماورا آپ سے التماس ہےکہ میرے بلاگ کا ایڈریس اردو وینس پر اپ ڈیٹ کر دیں۔ شکریہ
ایک اور مسئلہ ہے کہ میرا بلاگ ورڈ پریس کی متحرک ترین بلاگز کی فہرست میں‌نہیں نظر آ رہا ۔
 
Top