تباہی مسلم ٭ شاہین اقبال اثر

میں کیا بتاؤں دوستو عالم میں چار سو
یونہی نہیں تباہیء مسلم کی دھوم ہے
مسجد میں ایک صف بھی مکمل نہیں مگر
بازار جا کر دیکھئے کتنا ہجوم ہے


(شاہین اقبال اثر)
خلیفہ مجاز الشاہ مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ
 
Top