بیگمیات

فخرنوید

محفلین
میڈم کی ڈانٹ سن کر ملازم پکار اٹھا
ہر چند سنگریزہ ہوں، گوہر نہیں ہوں میں

لیکن کلام کیجئے مججھ سے ادب کے ساتھ
نوکر ہوں، کوئی آپ کا شوہر نہیں ہوں میں​
 
Top