رضا
معطل
سلام!
کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے کہ جس کی مدد سے میوزک کو ختم کیا جا سکے۔
جیسے بعض نعتوں اور صوفیانہ کلام کے ساتھ میوزگ بھی ہوتاہے۔ تو کیا ایسا ہوسکتا ہےکہ اس کے ساتھ جو میوزک ہے جو ختم ہوجائے اور صرف آواز ہی رہ جائے۔یعنی کلام میں صرف آوازسنائی دے،میوزک سنائی نہ دے۔
برائے کرم! اس کے بارے میں ضرور بتائیے گا۔

( مزاحا کہا ہے جی ( آپ کورل کا یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو استعمال کریں اس میں ایک آپشن ہے لیکن وہ ویڈیومیں نے آواز کو علیھدہ کرتی ہے اب آواز میں سے ساونڈ نکالنا یہ میرے خیال میں کسی آڈیو ایڈیٹنگ سافٹ سے ہوسکتا ہے ایک تھا اب مجھے اس کا نام یاد نہیں آرہا آپ گوگل سرچ کرلیجے وسلام