بیو ٹی فل اردو فارم کو درکار مسا ئل

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
آج پھر سے ایک مسئلہ لے کر حا ضر ہوا ہوں جو کے بیو ٹی فل اردو فارم کو درکار ہے ۔مسئلہ کچھ یو ں ہے کہ ہم اپنی پرو فائل میں نہ تو اوتار اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔اگر ہو بھی جا ئے تو ظا ہر (شو) نہیں ہو تا۔ایڈمن پینل سے اوتار کی اجازت والا آپشن بھی کھلا ہوا ہے۔۔۔مدد کریں۔۔اسی طرح کا مئلہ حکیم صاحب کو بھی ہو تھا۔۔۔وہ یعنی حکیم صا حب والا دھا گہ مل نہیں رہا۔۔
 

دوست

محفلین
فائل مینیجر میں جائیں اپنی ویب سائٹ پر سے جہاں یہ سب کچھ ہوسٹ کیا ہوا ہے یا پھر ایف ٹی پی سے کنکٹ ہوں اپنے کھاتے سے یعنی فورم سے اس کے بعد متعلقہ ڈائرکڑی پر جاکر رائٹ کلک کریں اور فائل ایٹریبیوٹس کو 777 کردیں ایف ٹی پی سے کنکٹ ہونے کے لیے فائل زیلا استعمال کریں جو مقبول عام ایف ٹی پی سافٹویر ہے
 
Top