بیف کیچپ میکرونی

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ضروری اشیاء:
میکرونی 1پیکٹ (نمک ڈال کر بوائل کرلیں)
بیف 250گرام (اسٹرپس میں کٹے ہوئے)
کیچپ: 1/2کپ
چلی سوس: 2کھانے کے چمچے
سفید سرکہ: 1/4چائے کا چمچ
سیاہ مرچ پاؤڈر : 1چائے کا چمچ
سویا سوس: 1چائے کا چچ
چائنیز نمک: 1چائے کا چمچ
انڈے: 2عدد (آملیٹ کو تیار کر کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
تیل: 2کھانے کے چمچ
گاجر: 4کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
شملہ مرچ: 4کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
ہری پیاز: 4کھانے کے چمچ
نمک: حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے تمام سبزیاں فرائی کرلیں ۔اس میں بیف اُبلے ہوئے شامل کریں اور پکائیں۔ اس میں کیچپ ‘ چلی سوس ‘ سفید سرکہ ‘ سیاہ مرچ ‘ سویا سوس‘ چائنیز نمک اور نمک شامل کردیں اور میکرونی اُبلے ہوئے ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریں آخر میں آملیٹ کیے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے چھٹک کر سروگ کیلئے پیش کریں۔
 
آخری تدوین:
ضروری اشیاء:
میکرونی 1پیکٹ (نمک ڈال کر بوائل کرلیں)
بیف 250گرام (اسٹرپس میں کٹے ہوئے)
کیچپ: 1/2کپ
چلی سوس: 2کھانے کے چمچے
سفید سرکہ: 1/4چائے کا چمچ
سیاہ مرچ پاؤڈر : 1چائے کا چمچ
سویا سوس: 1چائے کا چچ
چائنیز نمک: 1چائے کا چمچ
انڈے: 2عدد (آملیٹ کو تیار کر کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
تیل: 2کھانے کے چمچ
گاجر: 4کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
شملہ مرچ: 4کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
ہری پیاز: 4کھانے کے چمچ
نمک: حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے تمام سبزیاں فائی کرلیں ۔اس میں بیف اُبلے ہوئے شامل کریں اور پکائیں۔ اس میں کیچپ ‘ چلی سوس ‘ سفید سرکہ ‘ سیاہ مرچ ‘ سویا سوس‘ چائنیز نمک اور نمک شامل کردیں اور میکرونی اُبلے ہوئے ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریں آخر میں آملیٹ کیے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے چھٹک کر سروگ کیلئے پیش کریں۔
انشاءاللہ اس عید پر ٹرائے کروں گا۔
 
Top