تاسف بہاولپور کے نامور شاعر منور جمیل قریشی کا انتقال

جاسمن

لائبریرین
سانسیں رُک جائیں تو زندگی تھم جاتی ہے. یہ قدرت کا اصول ہے. شہرِ محبت بہاولپور کے نامور شاعر، ریڈیو پاکستان بہاولپور کے اولین نیوز ریڈر، کمپیئر، مدیر نخلستان اور معروف دانشور جنابِ منور جمیل قریشی سانسوں کا سفر سمیٹ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے.
انا لللہ و انا الیہ راجعون.
اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین!
بہاول پور کی علمی و ادبی فضا کے لئے یہ بڑا سانحہ ہے.
IMG-20220115-WA0041.jpg


IMG-20220116-100952.jpg
 
Top