بھلے سارا جہاں روٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔درد آشوب

راز

محفلین
بھلے سارا جہاں روٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔

السلام علیکم ۔۔ اللہ کرے آپ سب بخیر و عافیت ہوں، حالیہ زلزلہ نے ہر دل دکھی اور ہر آنکھ نم کر دی ہے،،،ہر صاحبِ دل انسان اپنے اپنے طریقے سے دکھ درد کا اظہار کر رہا ہے۔یہ اشعار بھی کچھ ایسے ہی دکھ کا اظہار ہیں۔۔
اپنی رائے سے نوازنا نہ بھولئے گا۔شکریہ۔
 

Attachments

  • rootha_howa_hai_181.gif
    rootha_howa_hai_181.gif
    30.6 KB · مناظر: 201
Top