سید زبیر
محفلین
غالباً اس سے قبل بھی دو سے زائد مرتبہ امریکی ہوائی جہازوں کو فضائی روٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوے لڑاکا جہازوں نے نیچے اتار لیا تھا ۔
پاکستان مٰیں اسلحہ سے بھرا ہوا جہاز آیا ، کنٹینر اتارے گئے اور تقسیم ہو گئے ، شور مچا ، سرکار کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ پانچ ہزار کنٹینر چوری ہوئے ۔۔۔۔۔ مگر امریکہ نے کہا کوئی کنٹینر چوری نہیں ہوئے ، عدلیہ ، انتظامیہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا کہ واقعی کنٹینر چوری نہیں ہوئے وہ جس کے تھے اُن کو مل گئے ۔اب اگر کسی نے اُن کا ریکارڈ نہیں رکھا تو اس کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ وہ چوری ہوگئے ۔
اور ہم ؟
ہم ہنس دئیے ،ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا