AMERICAN
محفلین
میں ویب سائٹ ماہر سے سوال کرنے کی گستاخی کر رہا ہوں۔ میری گستاخی کو قبول کیا جائے ۔ 
نہیں تو ایک ننھا منا طالب علم سمجھتے ہوئے سوال کا جواب دے دیں۔
میں اپنی ایک ویب سائٹ بنائی ہے جب میں اس کو اپ لوڈ کیا تو اس تمام کا تمام ٹیکسٹ تو دکھا دیا لیکن اس میں جو امیجز اور لائنز تھیں ان کو نہیں دکھا ۔ وہاں عجیب سی شکلیں بن گئی ہیں۔ کس مہربان قدر دان کے پاس اس سوال کا جواب ہے۔
ویب سائٹ کا ایڈریس یہ ہے۔
			
		 چھپا کر رکھتا ہے جنہیں آپ فولڈر آپشن میں show hidden files and folders منتخب کرکے دیکھ سکتے ہیں