بچوں کے لیے علامہ اقبال کی نظمیں تبصرے اور فرمائشیں

رضوان

محفلین
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے


لو پیارے بچو آپ کی دعائیں بھی سنیں گئیں اور وہاب بھائی گوشہ اطفال کے چمن میں پھول کھلانے آگئے ہیں۔
علامہ اقبال کی نظموں سے شروعات کی ہے۔ اور امید ہے کہ اسماعیل میرٹھی سے لیکر اپنی نظموں تک سے گوشہ اطفال کا کونہ کونہ مہکا دیں گے۔ اب آپ مزے مزے کی نظمیں پڑھیں اور وہاب بھائی کو کہیں۔


تُکریا وہاب بھائی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہاب اعجاز صاحب

بہت خوشی ہوئی آپ کو اس گوشے میں دیکھ کر ، آپ نے یہاں‌آ کراچھا تو کیا ہی ہے بلکہ رضوان صاحب کے حق میں سب سے زیادہ اچھا کیا ہے کیونکہ فردِ جرم عائد ہونے ہی والی ہے رضوان صاحب پر :) اگر سیدہ شگفتہ یہ پیغام پڑھیں تو جان لیں کہ فردِ جرم میں اگلا نام انہی کا ہے ۔
 
شکر ہے میرا نام نہیں آیا حالانکہ بچوں کے لیے کئی کہانیاں خرید کر پاکستان ہی چھوڑ آیا ہوں۔
 
Top