بچوں کی معصومیت!

عباس اعوان

محفلین
ہاہاہا۔ بچے کی معصومیت دیکھیں کہ اسے پتا ہی نہیں کہ سورہ فاتحہ اسلامی ہے جسکا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں
پتا نہیں اسے معصومیت کہا جائے یا یورپ|متحدہ امریکا میں پروان چڑھنے کا سائیڈ ایفیکٹ !
:idontknow:
ویسے آپ ہانگ کانگ میں کیا کر رہے ہیں؟
روزگار کے سلسلے میں وارد ہوئے ہیں ہم یہاں
:smile3:
 
arifkarim

معطل
پتا نہیں اسے معصومیت کہا جائے یا یورپ|متحدہ امریکا میں پروان چڑھنے کا سائیڈ ایفیکٹ !
معاشرتی رنگ تو بڑے بڑوں کو غیر دانستہ طور پر رنگین کر دیتے ہیں، یہ تو پھر معصوم بچے ہیں۔ :)
روزگار کے سلسلے میں وارد ہوئے ہیں ہم یہاں
یعنی اسلام آباد والا کام ٹھپ ہو گیا؟ :eek:
 
عباس اعوان

محفلین
معاشرتی رنگ تو بڑے بڑوں کو غیر دانستہ طور پر رنگین کر دیتے ہیں، یہ تو پھر معصوم بچے ہیں۔ :)
وہ کیا کہتے ہیں بھلا، جیسا دیس ویسا بھیس !
:)
یعنی اسلام آباد والا کام ٹھپ ہو گیا؟ :eek:
یہاں آنے کے لیے ٹھپ کرنا ضروری تھا
:)
 
Top