بنا کے رکھے گا مجھ کو پاگل حسین چہرہ گلاب تیرا حسین صورت، ذہین فطرت، نہیں ہے کوئی جواب تیرا بروز

محترم سیتاپوری صاحب، محفل میں خوش آمدید۔
آپ نے محض ایک شعر لکھا، وہ بھی لڑی کے عنوان میں۔
یہاں کلام پوسٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو مکمل ٹائپ کیا جائے۔ یعنی جہاں آپ نے اپنے کلام کا ربط دیا ہے (جو کام نہیں کر رہا)، وہاں اس کو ٹائپ کیجیے۔

اور ہاں، اس زمرے میں اپنا تعارف ضرور کروائیں۔
 
Top