السلام علیکم احباب مجھے اردو بلاگ کیلئے ایک تھیم کی ضرورت ہے اردو ویب کی طرح
معین الدین محفلین جون 18، 2018 #1 السلام علیکم احباب مجھے اردو بلاگ کیلئے ایک تھیم کی ضرورت ہے اردو ویب کی طرح
سعدیہ افضال محفلین جنوری 18، 2019 #2 اردو ویب بلاگ نہیں بلکہ فورم ہے۔ بلاگ کی تھیم ایسی نہیں ہوگی۔ اب یہ کونسا فورم ہے اور یہ تھیم کونسی ہے یہ تو مجھے بھی علم نہیں مگر بحرحال اس طرح کی تھیم فورم میں ہی ہوگی بلاگ میں نہیں۔
اردو ویب بلاگ نہیں بلکہ فورم ہے۔ بلاگ کی تھیم ایسی نہیں ہوگی۔ اب یہ کونسا فورم ہے اور یہ تھیم کونسی ہے یہ تو مجھے بھی علم نہیں مگر بحرحال اس طرح کی تھیم فورم میں ہی ہوگی بلاگ میں نہیں۔