بلاگنگ فیس بک سے زیادہ کارآمد ہے

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔!
کیا آپ بلاگر ہیں۔۔۔؟؟ اور کافی عرصہ سے فیس بک بھی استعمال کر رہے ہیں۔
تو کیا آپ جانتے ہیں کہ بزنس بلاگنگ فیس بک سے زیادہ کارآمد ہے۔
نیچے دیئے گئے چند لائنوں کو پڑھ کر آپ کو اس کا اندازہ ہوجائیگا۔
نمبر 10:- آپ کو کسی بھی قسم کی تبدیلیاں برداشت نہی کرنا پڑیں گی۔ فیس بک پر اکثر کئی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ہوسکتا ہے کہ آپ ان تبدیلیوں کو پسند نہ کرتے ہوں۔
مگر آپ کا بلاگ مکمل طور پر آپ کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے،اس میں آپ کسی بھی قسم کی تبدیلی کرسکتے ہیں یا پھر نہی بھی۔
 
Top