بلاگسپاٹ پرxml فائل امپورٹ نہیں ہورہی

جب میں بلاگسپاٹ پرXML فائل کو امپورٹ کررہا ہوں تو
Sorry, the import failed due to a server error. The error code is bX-a14vcs
کا ایریرآ رہاہے۔XML فائل کا سائز 33۔2 ایم بی ہے۔ کوئی بھائی اس سلسے میری مدد کرے۔
 
Top