بلاگر میں وکی پیڈیا فارمیٹ کے حوالہ جات

کیا بلاگر میں کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بلاگ پوسٹس میں وکی پیڈیا کے فارمیٹ میں حوالہ جات دیے جا سکیں؟ جیسے وہاں جملے کے آگے ایک چھوٹا سا نمبر لکھا ہوا آ جاتا ہے [1] ایسے اور نیچے فٹ نوٹس میں اُس کا حوالہ موجود ہوتا ہے-

[1] حوالہ
 
جیسے وکی پیڈیا آرٹیکلز میں ہوتے ہیں حوالہ جات کے نمبر اور آرٹیکل کے نیچے حوالہ جات کے لنک ہوتے ہیں کیا یہ بلاگر میں ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیا طریقہ کار ہے؟
 

دوست

محفلین
اس کی جُگاڑ ہی لگائی جا سکتی ہے جو مذکورہ بالا ربط میں اس نے لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔ بلاگر میں ایسی کوئی سہولت موجود نہیں ہے۔
 
Top