بس اتنی سی کہانی ...!

حوادث کی یہ فصل ناگہانی
یہ دنیا ہے بس اتنی سی کہانی
خدا دکھلا رہا ہے روز ہمکو
قیامت سی قیامت کی نشانی​
حسیب احمد حسیب​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top