برطانیہ کے ویزے کے لیے اے ون ٹیسٹ (spouse visa ... A1 Test) کے بارے میں معلومات درکار ہیں

  • صاحب لڑی شہزاد احمد
  • تاریخ ابتداء
ش

شہزاد احمد

مہمان
ایک عزیز نے ہم سے یہ سوال پوچھا ہے اور چونکہ ہم اس معاملے میں بالکل کورے ہیں ۔۔۔ سوچا کہ شاید کوئی مدد فرما دے ۔۔۔ اس لیے یہاں پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔ ہمارے ایک عزیز کی چچا زاد بہن کو برطانیہ جانے اور برطانیہ میں رہائش پذیر شریک حیات کے ساتھ رہنے کے لیے یہ ٹیسٹ پاس کرنا ہے ۔۔۔ یہ ٹیسٹ کہاں ہوتا ہے؟ اور اس کی کچھ تفصیلات اگر کوئی صاحب یا صاحبہ بتا دیں تو نوازش ہو گی ۔۔۔ اور یہ جو ایک ادارہ ہے این ٹی ایس ۔۔۔ یہ بھی ایک ٹیسٹ منعقد کرواتا ہے، کیا وہ متعلقہ ٹیسٹ ہے اس حوالے سے ۔۔۔۔؟؟؟
 
Top