برتھ ڈے پارٹی

امیر عدنان

محفلین
پارٹی میں میزبان بہت پریشان ہوا کیوں کہ لوگ بہت تھے اور کھانا کم تھا آکر وہ مہمانوں سے بولا جو لوگ لڑکے والوں کی سائیڈ ہیں وہ کھڑے ہوں بیس لوگ کھڑے ہوئے پھر کہا لڑکی والے بھی کھڑے ہوں پچیس لوگ کھڑے ہوئے۔
پھر اس نے کہا: آپ سب لوگ چلے جائیں کیونکہ یہ برتھ ڈے پارٹی ہے!
 
Top