برائے اصلاح

Ali.Alvin

محفلین
پانچ حرفی ہونا اور بات ہے اور فاعلن یا زندگی کے وزن پر ہونا اور بات ہے آپ فاعلن کے وزن پر بھی شعر لکھ سکتے ہیں جیسے چار بار فاعلن مصرع میں

فاعلن....فاعلن....فاعلن....فاعلن
ہم نِ تو...زندگی...نام کی....آپ کے
آپ نے..ایک نظر....بھی گوا..را نہ کی

یاد رہے فاعلن میں دو ہجائے بلند ایک کوتاہ اور پھر دو ہجائے بلند ہوتے ہیں انہیں ہم 212 بھی لکھتے ہیں. دو ہجائے بلند کوسبب خفیف بھی کہتے ہیں
ممنون شکریہ رضا صاحب
 
جی نہیں میری املا ناقص نہیں ہے میرے کی بورڈ پر دو چشمی ه ایسے ہی لکها جا تا ہے اگر آخر میں آئے. غلطی ہر کوئی کرتا ہے اس لیے مجهے اپنے لکهے ہوئے پر کوئی عار نہیں ہے.
ہنگامہ زبوبی ہمت ہے انفعال
 
عباد اللہ

محفلین
جی نہیں میری املا ناقص نہیں ہے میرے کی بورڈ پر دو چشمی ه ایسے ہی لکها جا تا ہے اگر آخر میں آئے. غلطی ہر کوئی کرتا ہے اس لیے مجهے اپنے لکهے ہوئے پر کوئی عار نہیں ہے.
ہنگامہ زبوبی ہمت ہے انفعال
ریحان بھیا کیوں برا مناتے ہیں
ہمیں تو جناب کی استادی تسلیم ھے
لیکن وہ کیا کہا تھا فیض نے
چاند کو گل کرو تو ہم مانیں۔۔۔۔۔۔
:)
 
کسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
 
سر آپ کی ناپسندیدگی تسلیم ھے لیکن
درگزر بھی تو ایک صفت بیان کی جاتی ہے
امید ہے آپ مجھ سے درگزر ہی کا معاملہ فرمائیں گے
 
Top