برائے اصلاح

اس میں وزن کے مسائل لگ رہے ہیں شکیل میاں!
استاذی مکرم !
آپ نے بجا اِرشاد فرمایا،بحر کی ٹھوکروں میں سعی میری یہ تھی کہ عمران کو باور کراسکوں کہ شروع میں زیادہ تر سادہ و آسان اور براہِ راست انداز اختیار کیا جانا چاہیے رفتہ رفتہ پختگی آتی چلی جاتی ہے اور بات کہنے کے مختلف طریقوں پر گرفت مضبوط ہونے لگتی ہے۔ مطالعہ بھی ساتھ ساتھ جاری رکھیں تو مشق میں بھی رنگ آنے لگتا ہے ۔
 
Top