میرے اشعار پہ تنقید اصلاح اور مشوروں سے نوازیں


  • Total voters
    1
الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے۔
----------------------------------
لوٹا ہے ہم نے مال تو ہم کیا جواب دیں
پوچھا ہے یہ سوال تعو ہم کیا جواب دیں
پوچھے کوئی کہ مال کہاں چھوڑ آئے ہیں
آئے کوئی خیال تو ہم کیا جواب دیں
پوچھے کوئی کہ ہم کو دغا کون دے گیا
کچھ تو کرو خیال کہ ہم کیا جواب دیں
اپنے کئے کی یہ سزا ہے کون دے گیا
کہنے سے ہو ملال تو ہم کیا جواب دیں
پوچھو نہ ہے دھمال ہمیں کون دے گیا
روئے جو وہ طلال تو ہم کیا جواب دیں
سیٹیں ہماری چھین کے یہ کون لے گیا
مشکل ہو عرضِ حال تو ہم کیا جواب دیں
ہے جیل میں نہال کو یہ کون لے گیا
کِس نے کیا یہ حال تو ہم کیا جواب دیں
ارشد نےتو یہ پوچھا ہے اب کیا حال ہے
ڈالو جو تم دھمال تو ہم کیا جواب دیں
 
Top