ایک پُرکشش نوکری

فرذوق احمد

محفلین
آپ لوگوں کی خدمت میں ایک اچھی اور پُرکشش نوکری لے کر حاضر ہوا ہوں
معقول تنخواہ ۔200000 سے 300000
رہنے کے لیے 14 کمروں کا خوبصورت گھر اُس کے اندر ایک خوبصورت سوئیمنگ پول نوکر چاکر بھی ہونگے
اور ڈیوٹی ہفتنے بعد ایک چکر لگانا ہے
ہر سٹاپ پر کھانا وہ دے گے
اور آپ کا ہر قسم کا خرچا بھی برداشت کرینگے
تو اس موقعے سے فائدہ اُٹھائے
اور ابھی کال کریں


جی تو کام آپ کا یہ ہے کہ
لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کہ انجن کی ہیڈ لائیٹس خراب ہیں تو کام کوئی مشکل نہیں آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ٹارچ لے کر انجن کے آگے بھاگنا ہے

اُمید ہے آپ بخوشی اس کام کو سرانجام دے گے


شکایت کی صورت میں مجھ سے رابط























مت کیجئے
 

پاکستانی

محفلین
تنخواہ کون وصول کرے گا
biggrin.gif
 

فرذوق احمد

محفلین
اگر کام کے بعد اُس آدمی میں ذرا سی ہمت بھی بچی تو وہ تنخواہ کا حقدار ہو گا اور یقیناََ تنخواہ اُسی کو دی جائے گی
:p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اف چھوٹے بھائی بچارہ بندہ بچے گا تو ہمت بھی بچے گی ناں یہ آپ بےروزگاری اسی طرح ختم کرنی ہے بےروزگاروں کو ختم کر کے :)
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی اب اتنا بڑا مسئلہ ایسے تو ختم نہیں ہوگا کسی کو ایک تو ختم ہونا ہی پڑے گا :wink:

اور ویسے بھی نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری :p

اچھا ناشتہ کرنا ہے آپ نے میں ابھی کر رہا ہوں :D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھوٹے بھائی، قومی اسمبلی میں نشست حاصل کرنے کا ارادہ تو نہیں کہیں :)

میں کل نہیں دیکھا، ناشتہ کے لئے شکریہ، میں تو صبح سویرے ہی کر لیا تھا ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے نہیں آپی میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے ۔یہ میں نے ایک اپنی نئی تحریک شروع کی ہوئی ہے اور اُمید ہے اس میں انشاءاللہ کامیابی ہوگی :p :p

اور ناشتہ میں نے آج بھی ابھی تک نہیں کیا :cry: ہے ۔۔آپ کا ویٹ کر رہا ہوں اکٹھے کریگے
 
Top