ایک نیا زبردست نستعلیق فانٹ

arshadmm

محفلین
میں‌نے بھی جو فونٹ ڈائون لوڈ کیا ہے پاک نستعلیق ہی ہے کیا پاک نوری نستعلیق کوئی الگ فونٹ ہے یا اسی کا مستقبل کا نام ہے ؟
 
میں‌نے بھی جو فونٹ ڈائون لوڈ کیا ہے پاک نستعلیق ہی ہے کیا پاک نوری نستعلیق کوئی الگ فونٹ ہے یا اسی کا مستقبل کا نام ہے ؟

جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔پاک نوری نستعلیق میں ان پیج کے نوری نستعلیق فونٹس کے گلفس استعمال کئے جا رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک یہ فونٹ منظرِ عام پر نہیں آ سکا۔
 
Top