ایک مصرع، کئی اشعار

جاسمن

لائبریرین
بعض اوقات ایک ہی شاعر ایک مصرع کو استعمال کرتے ہوئے کئی شعر کہہ جاتا ہے اور بعض اوقات شعراء کسی اور شاعر کے کہے شعر کے مصرع کو طرح کے طور پہ اپنے شعر میں استعمال کرتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
حسن خود معترف نہ ہو جب تک
عشق کی تہمتیں، ادھوری ہیں
عبدالحمید عدم

آپ جب تک نہ ان میں شامل ہوں
عشق کی تہمتیں ادھوری ہیں
عبدالحمید عدم
 
Top