ایک لفظ کا مطلب چاہیئے۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ ایک لفظ کا مطلب بتا دیں۔
لفظ ہے: سُتواں

اور یہ استعمال ہوا ہے ایک مشہور نظم کے شعر میں۔۔۔ "تیرا سُتواں جسم ہے تیرا، بول کہ جاں اب تک تیری ہے"

مشہور نظم ہے " بول کہ لب آزاد ہیں‌تیرے"

عین نوازش ہوگی۔
 
Top