ایک شہر تھا عالم میں انتخاب! (کالم از ایم ابراہیم خان)

عاطف بٹ

محفلین
1937_85253049.jpg

ربط
 

یوسف-2

محفلین
زبردست ابراہیم خان زبردست! کیا خوب لکھا ہے۔ بالغ تو آپ شاید بہت پہلے ہوچکے ہوں گے مگر اس کالم کے بعد آپ بالغ نظر بھی ہوگئے ہیں۔:) یہی تبصرہ میں اب ایس ایم ایس کے ذریعہ خان صاحب کو بھیجتا ہوں۔ واضح رہے کہ کوئی تین عشرہ قبل ایک ہفت روزہ میں ہم دونوں نے تقریباً ایک ساتھ کالم نویسی کا آغاز کیا تھا، تب سے ہماری دوستی جاری ہے۔ موصوف اتنی تیز رفتاری سے لکھتے ہیں کہ ہم اس تیز رفتاری سے پڑھ بھی نہیں سکتے۔ اب تک آٹھ دس کتب تصنیف و تالیف کرچکے ہیں۔ مختلف اخبارات (بلکہ بعض اوقات تو ایک ہی اخبار) میں مختلف ناموں سے لکھتے ہیں تاکہ ان کا سب کچھ لکھا ہوا آسانی سے چھپ جائے۔ :)
 
Top