گلزار خان
محفلین
اکثر کہا جاتا ہے کے قبر میں منکر و نکیر کے سوالاتوں کے وہ انسان جواب دے سکے گا جو مومن ہوگا
پہلی بات یہ کہ مسلمان اور مومن میں کیا اور کتنا فرق ہے
دوسری اہم بات یہ بھی کہا جاتا ہے مومن بھی وہی جوابات دے سکے گا جو اللہ کی کتاب قرآن مجید کی تصدیق کر کے ایمان لایا ہوگا
اب یہاں سوال یہ آتا ہے کہ مثال کے طور پر جیسے کے میں مجھے تو قرآن مجید دیکھ کر ہی پڑھنا آتا ہے اور ترجمہ تو میں نہیں پڑھا کوئی ایک آڈھ آیت ایسی ہوگی جسکا کچا پکا ترجمہ آتا ہو یہ مثال تو میری سمجھ لیں ٹھیک اور ایک طبقہ وہ بھی تو ہے جسکو قرآن مجید دیکھ کر بھی پڑھنا نہیں آتا ہے تو جوابات کی کیسے تصدیق کی جائے گی اور اگر مثال کے طور پر اللہ کو اللہ اپنا رب مانتے ہیں اللہ کے نبی کے اپنا رسول اور اللہ کا آخری نبی مانتے ہیں کتابوں پر ملائکہ پر موت اور آخرت پر قیامت میں دوبارہ آٹھنے پر اور تقدیر پر ایمان رکھتے ہیں
تو ہم لوگ کیسے جوابات دیں گے قبر میں
اور یہ بھی تو سنا ہے کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب اللہ ہر مسلمان یعنی کے جزنے زبان سے ایک بار بھی کلمہ پڑھا ہوگا تو اسکو جنت میں بھجے گے لیکن پہلے جہنم وصل کریں گے
اوپر والے جواب ہی بس قرآن مجید کی آیت سے یا کوئی صحیح حدیث سے بتادیں
جزاک اللہ