ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
سر میں اس چیز کی اجازت چاپتا ہوں کے ۔میرے ابو ایک شاعر ہیں ۔اردو اور پنجابی کے ۔میں ُان کی نظمیں اور غزلیں یہاں آپ سب بھائیوں بہنوں اور بزرگوں کو دیکھانا چہاتا ہوں ۔تو مسلہ یہ ہیں ۔کے ۔۔کیا میں ان کی تحریریں ۔اپنے نام سے پوسٹ کروں یا اس کے لیے ایک اور آئی ڈی بناؤں ۔پلیز۔مجھے بتا دے ۔امید ہیں کہ آپ سب میرے ابو کی شاعری کوپسند کرے گئے ۔اور جلد جواب سے آگاہ کرے گئے
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے معاف کیجئے گا میں نے یہاں غلطی سے لکھ دیا ،مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ کس چیز کا فارم ہیں ۔پلیز اس کو اٹھا کر وہاں رکھ دے جہاں اس کی جگہ ہیں پیلیز
 

فرذوق احمد

محفلین
سر میں نے کوشش کی ہیں مگر ناکامی ہوئی ہیں :cry: ،اگر آپ میں سے کو بنا دے تو مہربانی ہو گی ۔پلیز کوئی مدد کر دے
 

جیسبادی

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
سر میں نے کوشش کی ہیں مگر ناکامی ہوئی ہیں :cry: ،اگر آپ میں سے کو بنا دے تو مہربانی ہو گی ۔پلیز کوئی مدد کر دے

بھائی، www.wordpress.com پر جا کر "get a wordpress blog now" پر کلک کرو۔ اپنے نام کا انتخاب کرو، مثلاً farzooq۔ آپ سے ی‌میل پوچھے گا۔ رجسڑ کے بعدآپ کا بلاگ www.farzooq.worpress.com پر چالو ہو جائے گا۔ پاسورڈ آپ کو ی‌میل میںکے ذریعہ بھیج دیا جائے گا۔ اب آپ www.wordpress.com پر جا کر اپنے یوزر نام اور پاسورڈ سے لاگ ان ہو جاؤ۔"write a post " پر کلک کر کے اپنی ڈائری لکھو، اور publish کا بٹن دبا دو۔ اب "view my site" کا لنک دبانے پر آپ کو اپنا بلاگ نظر آئے گا۔
 

نعمان

محفلین
ورڈپریس ڈاٹ کام ٹیمپلیٹ ایڈیٹنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلئیے وہاں اردو نہیں لکھی جاسکتی۔ میری ورڈ پریس کے ایک صاحب سے اس بارے میں کافی بحث ہوئی ہے۔ ورڈ پریس کے بجائے بلاگ سم اچھا ہے مگر ان کے ٹیمپلیٹ ٹیگز اسمارٹی میں ہیں اور اکثر یوزرز کے لئیے ان سے نمٹنا مشکل ہے۔ بلاگر آسان ہے مگر حکومت پاکستان نے بلاک کردیا ہے۔

فرزوق تم فریب کے مشورے پر عمل کرو اور اپنے ابو کی شاعری پوسٹ کرو نیچے ان کا نام لکھ دینا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
شکریہ سب بھائیوں کا ۔میں فریب بھائی کی بات پر عمل کرتا ہو ۔اور جیسا وہ کہہ رہے ہیں ویسا ہی کرتا ہو ۔۔
 

جیسبادی

محفلین
ورڈ پریس ڈاٹ کام پر لکھتے ہوئے اگر سمت "دائیں سے بائیں کر لی جائے تو مسلئہ حل ہو جانا چاہیے: پیراگراف ٹیگ لگا کر dir="rtl"
کوڈ:
<p dir="rtl">
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں  

بلاہ .......

</p>
 

جیسبادی

محفلین
کوئی تفصیل بھی پتہ چلے کہ کہاں ناکامی ہو رہی ہے؟ آپ نے کیا کیا، اور "ورڈپریس ڈاٹ کوم" نے کیا جواب دیا؟

زکریا ورڈپریس پر tutorial لکھنے کا سوچا ہے، آپ اگر مسلئہ تفصیل سے بتاؤ تو ٹیتوریل لکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
 
Top