کیسے؟اراکین متعلقہ موضوعات کو یکجا کرنے کے لیے ٹیگ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
نئی لڑی بناتے ہوئے ٹیگ بنائیں پر کلک کیجیے اور مطلوبہ ٹیگ بنادیجیے۔ بعد میں جتنی لڑیوں میں آپ نے وہ ٹیگ بنایا تھا، اس ٹیگ پر کلک کرنے پر ایسی تمام لڑیوں کی لسٹ آپ کے سامنے ہوگی۔مثال کے طور پر اپنی ہر لڑی میں اپنے نام کا ٹیگ بنادیجیے۔