ایک بستی جہاں کتے آزاد اور پتھر بندھے ہوئے ہیں

سید زبیر

محفلین
519.gif
 

x boy

محفلین
یہی ہونا تھا
قانون صرف غریب عوام کے لئے ہے
عربی میں کہتے ہیں" واسطا فوق القانون"
سفارش قانون سے بڑا ہوتا ہے۔
اگر لفظی ترجمہ کریں تو،
واسطا ----------سفارش
فوق------------ چھت یا اوپر والا حصہ
قانون---------- قانون
 
آخری تدوین:
Top