مبارکباد ایک اور سالگرہ!!!

ماہی احمد

لائبریرین
آج ہم سب کی بہت ہی پیاری
مدیحہ گیلانی اپیا!
کی سالگرہ ہے
happy-birthday-smiley-balloons.gif

گو کہ وہ محفل سے غیر حاضر ہیں
لیکن کوئی بات نہیں ہم سب ان کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں
اللہ پاک کو اچھی صحت اور ڈھیر ساری خوشیاں دے، آپ سے راضی ہو اور آپ کو اپنی رضا میں خوش رکھے
اپیا ہم آپ کو مِس کرتے ہیں پلیز واپس آجائیں
اور ہاں!
سالگرہ مبارک!!!!!!!
cons.gif

785568cd-8a63-4fce-8f91-e09f75ad5413.png
 
Top