ایک اور سادہ سا سوال

محمد بلال اعظم

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
یہ ایک سادہ سا سوال ہے
چونکہ مجھے محفل ایڈیٹر پہ فارمولا کوڈ درج کرنے کا طریقہ نہیں پتہ سو
Host Math کے ذریعے سوال کی رقم یہاں دیکھی جا سکتی ہے

اس سوال میں x+1/x فائنڈ کرنا ہے۔ جواب 14/3 آئے گا۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ سوال حل کیسے ہو گا۔

سید ذیشان بھائی
عائشہ عزیز باجی
کوڈ:
x={sqrt(5)-sqrt(2)}/{sqrt(5)+sqrt(2)}
1/x={sqrt(5)+sqrt(2)}/{sqrt(5)-sqrt(2)}
x+1/x={ {sqrt(5)-sqrt(2)}^2+{sqrt(5)+sqrt(2)}^2 } / {sqrt(5)-sqrt(2)}*{sqrt(5)+sqrt(2)}
x+1/x={5+2-2*sqrt(5)*sqrt(2) + 5+2+2*sqrt(5)*sqrt(2) } / 5-2
x+1/x={5+2+5+2}/3
x+1/x=14/3
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سید ذیشان بھائی
عائشہ عزیز باجی
الف نظامی بھائی

p=2+√3
find p²-1/p²

مجھے فارمولا سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لگے گا۔
اس کا جواب
3√8
ہے۔
چھوٹے بھیا یہ تو بہت آسان ہے
p تو آپ کے پاس ہے، ون اوور p نکالنے کے لیے اس کی ریشنلائزیشن کر لیں اس کا جواب میں بس p والی قیمت میں نیگیٹو آ جائے گا
پھر p اور ون اوور p کا مربع لے لیں اور ان کو سبٹریکٹ کر دیں۔ میں نے کاپی پر کرکے دیکھا ہے آنسر ٹھیک آ رہا ہے آپ کریں اور بتائیں کہاں سے مشکل ہو رہی ہے؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹے بھیا یہ تو بہت آسان ہے
p تو آپ کے پاس ہے، ون اوور p نکالنے کے لیے اس کی ریشنلائزیشن کر لیں اس کا جواب میں بس p والی قیمت میں نیگیٹو آ جائے گا
پھر p اور ون اوور p کا مربع لے لیں اور ان کو سبٹریکٹ کر دیں۔ میں نے کاپی پر کرکے دیکھا ہے آنسر ٹھیک آ رہا ہے آپ کریں اور بتائیں کہاں سے مشکل ہو رہی ہے؟
اوہ مائی گاڈ
میں (2+√3)² ہی غلط اوپن کر رہا تھا۔ 2ab کی بجائے صرف ab لکھ رہا تھا۔
بہت شکریہ۔
انتہائی حیرت کی بات ہے کہ لمبے اور مشکل سوال حل ہو جاتے ہیں مگر یہ انتہائی سادہ سوال پاگل کر دیتے ہیں۔ میں کئی دفعہ کر چکا ہوں کاپی پہ بھی اور زبانی بھی۔
اب آپ نے بتایا کہ صحیح آ رہا ہے تو دوبارہ کیا۔
حد ہوتی ہے ویسے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محمد بلال اعظم بھائی آپ کے لیے

:p

1000311_215117301979422_2085306283_n.jpg
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا میں نے یہ سوال درست حل کیا ہے؟ کیونکہ میں کل کر رہا تھا تو جواب 935/407 آ رہا تھا شاید لیکن آج 5 آیا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کبھی کبھی کیا ہو جاتا ہے۔

Find m if the roots of the equation x²+7x+3m-5=0 satisfy the relation 3α-2β=4.

Solution:

x²+7x+3m-5=0
a=1, b=7, c=3m-5

α+β=-(b/a)=-7 →→→(1

αβ=c/a=3m-5 →→→(2

from equation (1
α=-7-β →→→(3

It is given that
3α-2β=4

So,
β=-5

put β in equation no. (3
α=-7-(-5)=-7+5=-2

put α,β in equation no. (2
αβ=3m-5
(-2)(-5)=3m-5
10=3m-5
10+5=3m
15=3m
m=5 (Answer
 
آخری تدوین:
Top