ایک اور "خاموش کاروائی" کا آٓغاز

باسم

محفلین
اسلام آباد........…جنگ نیوز...........…امریکا نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 9 مقامات پر دہشت گردی کی تربیت دی جارہی ہے جبکہ وزیرستان میں امریکا اور پاکستان مل کر خاموش کارراوئی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کی تربیت دینے والے مقامات کی نشاندہی بھی کردی ہے اور اس کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگر امریکا پر اس دوران کوئی حملہ تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عبداللہ محسود کے خلاف کارروائی امریکا دباوٴ کے تحت جاری آپریشن کا حصہ تھی۔
جنگ اردو سرچ ایبل
 
Top