ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

Shaidu

محفلین
اس طرح کی ایک اور تصویر بھی ہے

1dy5nd.jpg
 

Shaidu
،

شعیب سعید شوبی
،

اشتیاق علی
،

آپ صاحبان مجھے یہ بتائیں کہ جو امیج میں نے اٹیچ کیا ہے وہ ایک خوبصورت اللہ کے 99 ناموں والا ڈیزائن ہے ، یہ ایڈوبی ایلسٹریٹر میں بنایا گیا ہے یا کورل ڈرا میں ۔ کیا آپ میں کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کونسے سوفٹوئر میں بنا ہے۔ اور اگر یہ بھی سیکھا دے کہ کیسے بنایا گیا ہے تو میں احسان مند رہونگی

34gouma.jpg
میرے خیال سے تو یہ ڈیزائن خطاطی کے سافٹ ویئر کلک کا ایک بنا بنایا سانچہ (ٹیمپلیٹ) ہے۔
 
مگر اب یہ خوبی بھی دونوں میں شامل ہوگئی ہے۔ مبارک ہو۔
السٹریٹر مڈل ایسٹ ورژن میں تو اردو/عربی سپورٹ موجود ہے۔ کیا نارمل ورژن میں بھی یہ خوبی شامل کر دی گئی ہے؟ کورل ڈرا تو خیر میں استعمال نہیں کرتا اب۔
 
Top