دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔اراکین پر بہترین شاعری

محب علوی

لائبریرین
یہ ایوارڈ ماورا ، حجاب نے شروع کیا اور اسے اوجِ کمال تک فرزانہ نے پہنچایا ۔

اس کے لیے میرا خیال ہے فرزانہ صحیح معنوں میں حقدار ہیں کہ اتنی محنت سے سجا سجا کر سب ممبران کے لیے اشعار لکھے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top